-
تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کا معاہدہ غیر قانونی
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کے معاہدے کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں گذشتہ تین مہینوں میں پچھتر افراد کو پھانسی کی سزا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک سعودی اور ایک یمنی باشندے کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
پشاور بم دھماکے کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔
-
سعودی عرب و بحرین کے حکومت مخالف رہنماؤں کو رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں حکومت مخالفین کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کی جانب سے برتے جانے والے جارحانہ سلوک کی مذمت کرتے ہوئے حکومت مخالف رہنما کو فوری طور پر رہا کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے میں یورپ کے طرز عمل پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے میں یورپ کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے یورپی ملکوں کے موقف کو شرمناک قرار دیا ہے۔