-
انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
عوامی اسکریننگ، دواسازی، بائیولوجیکل مشقیں، سبھی شامل ہیں انسداد کورونا مہم میں
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰ایران میں کورونا کا بحران، صحت سے متعلق مسلح افواج کی علمی توانائیوں اور آگہی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
دنیا کو حیرت ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کیسے کورونا کا مقابلہ کر رہا ہے: صدر روحانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کی روک تھام کے لئے ملک میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے قانون پر عمل کو لازمی قرار دیا۔
-
انسداد کورونا مہم میں ایران بہت سوں سے آگے ہے: اسپیکر لاریجانی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں دنیا کے بہت سے ملکوں سے آگے ہے۔
-
کورونا وائرس سے جنگ کے لئے ایران کی فوج تیار
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳بائیولوجیکل حملے کے امکانات کے مد نظر ایران نے کورونا وائرس سے مقابلے کے فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
انسداد کورونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸کورونا وائرس کے خلاف ایران کی وزارت صحت کی بھرپور کوششوں میں مزید حصہ ڈالتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے اپنی پوری میڈیکل اور انتظامی خدمات کو عوام کے لیے مختص کردیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو جلد از جلد قابو میں کیا جا سکے۔
-
کورونا کے مریضوں کو امام رضا علیہ السلام کا تبرک+ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر چڑھائے جانے والے پھول، کورونا وائرس کے مریضوں میں تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
-
عالمی برادری کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران سے تعاون کرے: انٹینو گوتریش
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کمشنر میشل باشلہ کی جانب سے کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کے بیان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام ممالک سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کورونا کے خلاف اقدام میں تعاون کریں۔
-
ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-