-
ایران کی ریڈیو میڈیسن پیداوارمیں تیز رفتار اضافہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی نوجوان سائنسدانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ریڈیو میڈیسن کی پیداوار میں قابل ذکر اضافہ کیا گیا ہے اور ایران اس تعلق سے دنیا کے برتر ملکوں میں شامل ہو گیا ہے۔
-
روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایٹمی شعبے میں ایک اور پیشرفت، ایران میں گامانائف سینٹر کا افتتاح
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱اندرون ملک تیار کی جانے والی ریڈیائی دواؤں سے سالانہ دس لاکھ مریض استفادہ کرتے ہیں۔
-
نئے ایٹمی ری ایکٹر کا تعمیراتی کام شروع ہوگیا: محمد اسلامی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایران میں نئے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران کی حقیقت امریکی حکام کی سمجھ سے پرے ہے: اسلامی
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷محمد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے آج بھی اپنے حالیہ اقدامات سے یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔
-
ایران میں ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کا آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار میں جوہری بجلی کا حصہ جلد سے جلد بیس فیصد تک پہنچائے جانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوئے ہیں، ایران
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
-
پرامن ٹیکنالوجی کو ترقی دینے کا عزم
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴ایران, پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ترقی دینے کی پوری توانائی رکھتا ہے۔
-
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸عمران خان نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔