-
روس کے خلاف ممکنہ حملے میں پہل پر لاوروف کا ردعمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملے میں پہل کرنے پر نیٹو سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی درخواست پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھر زاپوریژیا کے موضوع پر لاوروف اور گروسی کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکہ کی وجہ سے دنیا ایٹمی جنگ کے دھانے پر پہنچ گئی، بیلاروس
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹بیلاروس کے صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تمام سیاسی اور فوجی تنازعات میں امریکہ ملوث ہے۔
-
جنگ میں شدت کے بعد یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں کام کاج ٹھپ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹روس یوکرین جنگ میں شدت کے بعد ، یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بند ہوگیا ہے۔
-
بجلی کے بحران کی جانب بڑھتا جرمنی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶جرمنی کے پاس تین ایٹمی بجلی گھر ہیں جن میں سے دو اگلے سال یعنی 2023 تک ہی کام کر پائیں گے۔ ان میں ایک اٹیمی بجلی گھر بہار کے موسم تک اور دوسرا دسمبر میں بند کر دیا جائے گا کیونکہ ان کے کام کرنے کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
ایران کو ایٹمی بجلی گھروں کی تیاری کا مرکز بنائیں گے: سربراہ ادارۂ ایٹمی توانائی
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک کو ایٹمی بجلی گھروں کی ڈیزائننگ اور تعمیر کا مرکز بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
اب فیصلہ امریکہ کو کرنا ہوگا، مشیر ایرانی مذاکراتی ٹیم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکہ ویانا مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ فیصلے کرے۔
-
ایران میں یورینیم افزودگی کے حوالے سے آئی اے ای اے کا نیا دعویٰ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔
-
دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ضروری ہے:یو این سیکریٹری جنرل
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا سے تمام ایٹمی ہتھیار ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔