-
یوکرین کے مسئلے پر ایٹمی جنگ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے: یو ان سیکرٹری جنرل
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱اقوام متحدہ (یو ان) کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہےکہ روس یوکرین جنگ کے پیش نظر ایٹمی جنگ کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکہ کے مقابلےمیں پیچھے ہٹنا ایک بڑی غلطی ہوگی، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی دفاعی طاقت کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ، یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶روس یوکرین جنگ نویں روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور یوکرینی دارالحکومت کی ایف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔ اس درمیان یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر جو یوکرین کے شہر زاپروژیا میں واقع ہے روسی فوج نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
یوکرین کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں آتشزدگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷روس کی مبینہ شیلنگ سے یوکرین کےشہر اینیرہوڈر Enerhodar میں واقع ملک کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی جس سے پلانٹ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
ایرانی مذاکرات کار ٹیم آج ویانا روانہ ہو رہی ہے
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بتایا کہ ایرانی مذاکرات کار ٹیم منگل کے روز ویانا روانہ ہوگی۔
-
سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سویڈن کے ایٹمی بجلی گھروں کے اوپر دو ڈرون اڑتے نظر آئے جس کے بعد اس ملک کی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔
-
ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸ایرانی فوج کے سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات تکنیکی ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران اور ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے تعلقات اس وقت تک خوشگوار اور تکنیکی رہیں گے جب تک اس کو سیاسی رنگ نہیں دیا جائے گا۔