-
مغرب کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر چین کی کڑی تنقید
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں چین کے نمائندے نے ایٹمی معاملات میں امریکا اور یورپ کے دوہرے رویئے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے والوں کو اظہار خیال کا حق نہیں ہے: اسلامی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو لوگ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکل چکے ہیں انہیں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہار خیال کا حق نہیں ہے۔
-
بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
گروسی تہران میں، آج کریں گے گفتگو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی تہران پہونچ گئے ہیں۔ وہ آج ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور اس ملک کی قومی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ حسین اسلامی سے گفتگو کریں گے۔
-
اردن میں ایٹمی ری ایکٹر کی موجودگی کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸اردن کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ ان کا ملک پانچ میگاواٹ کے ایٹمی ری ایکٹر کا مالک ہے۔
-
آئی اے ای اے تمام رکن ملکوں کے مفاد میں کام کرے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن نے تاکید کی ہے کہ آئی اے ای اے کو صرف استکباری طاقتوں کے مفادات کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام رکن ملکوں کے مفاد میں کام کرنا چاہئے۔
-
دفاعی توانائیوں کے موضوع پر کوئی مذاکرات نہیں: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی روزنامہ گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مغربی فریقوں کے ساتھ ایران کی دفاعی و سکیورٹی صلاحیت و توانائی کے موضوع پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ امریکہ ہے: چین
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳چین کی وزارت دفاع نے امریکہ کو دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کو پھر شرارت سوجھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران میں جوہری تنصیبات کی نگرانی کے عمل کو دشوار قرار دیا ہے۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔