سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھےگا اور یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جھانسے میں نہ آئے۔
شمالی کوریا نے اپنے میزائل تجربات پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے اضافی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کو جاری رکھیں گے۔