-
امریکی بدعہدی اور ایران
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ ، اسے ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
جوہری معاہدے کے فریقوں کو ایران کا 60 دن کا الٹی میٹم
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے آج بدھ کے روز جوہری معاہدے میں شامل ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج 8 مئی 2019 سے ایران، جوہری معاہدے کی شق نمبر 26 اور 36 کے تحت جو اقدامات کرنے کا پابند تھا ان میں سے بعض پر عملدرآمد کو روک رہا ہے.
-
ایران، جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوگا: جوادظریف
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات کہا کہ ایران کا رد عمل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ہے اور ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں مسترد، چین کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کردیاہے۔
-
امریکا کے حالیہ غیر قانونی اقدامات پر تنقید
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کی تخریبی روش کی بابت انتباه
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
انسٹیکس کے آپریشنل ہونے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پابندیوں کو بائی پاس کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہے: جواد ظریف
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ہم اس حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
-
جاپان اور یورپی یونین نےکی ایٹمی معاہدے کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵برسلز میں جاپان اور یورپی یونین نے اپنے 26 ویں اجلاس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کوایٹمی معاہدے کے فوائد سے محروم کرنے کی امریکی کوشش
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے فوائد سے محروم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔