-
امریکہ نے ایران کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف کیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان جن ساکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں اپنی بے بسی کا اعتراف کیا۔
-
ایران اور یورپی یونین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، مذاکرات سست روی کا شکار
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایران اور یورپی یونین کے مذکراتی وفود کے سربراہوں نے ویانا میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔ لیکن مغربی ممالک بدستور وقت کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
ایران ویانا مذاکرات سے علاقائی ممالک کو آگاہ اور پرامن جوہری ٹیکنالوجی کو ان تک منقتل کرنا چاہتا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عمان اور قطر کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے بدھ کی صبح تہران واپس پہنچ گئے۔
-
ویانا مذاکرات میں مفاہمت کی سمت پیشرفت جاری، ایران اپنے موقف پر قائم، معاہدے کے دیگر فریقوں کی امریکی نمائندے سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳ویانا میں ایران کے خلاف غیر قانونی و ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری مذاکرات میں اختلافی نکات میں کمی آ رہی ہے۔ ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے یہ بات کہی۔
-
اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر کا ویانا مذاکرات پر اظہار برہمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نیکی ہیلے نے ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری ویانا مذاکرات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی میڈیا کے جنگ پسندانہ موقف پر ایران کا ردعمل
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات؛ ایران کی مشترکہ کمیشن کے کوارڈی نیٹر اور یورپی ٹرائیکا سے ملاقات کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایران کے اعلی مذاکرات کار نے ویانا میں یورپی ٹرائیکا اور مشترکہ کمیشن کے کوارڈی نیٹر سے ملاقات کی اور صلاح و مشورہ کیا۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ویانا میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف وفود نے اعلی ایرانی مذاکرات کاروں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کا سلسلہ جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ویانا میں ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔