-
ایٹمی معاہدے کی بحالی پر زور
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کسی وقت بھی ایران کے ایٹمی معاہدے میں لوٹ سکتا ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ ، حکام کی نیند اڑی
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۵اسرائيلی میڈیا نے ، صیہونی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی یقینی ہو گئي ہے ۔
-
حکومت کی تبدیلی سے ایٹمی پالیسی نہیں بدلے گی، ویانا مذاکرات کی کامیابی مقابل فریق کے سخت فیصلے پر منحصر ہے: خطیب زادہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے چین جرمنی فرانس نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲چین جرمنی اور فرانس نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے تمام ترگنجائشوں سے کام لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو بہر صورت ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا: چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵چین کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی فوری طور پر واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کا احیا امریکا اور یورپ پر منحصر ہے
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر فریق مقابل عمل کرے، ایران کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہیں: صدر روحانی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کی کامیابی کی خاطر، اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: علی ربیعی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے اپنے حقوق سے چشم پوشی نہیں کی جائے گی ور اگر ہمارے اہداف پورے نہ ہوئے تو آئندہ حکومت مذاکرات کو جاری رکھے گی۔
-
ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔