-
امریکی وزیر خارجہ کا بے بنیاد بیان
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ شیطنت سے باز نہیں آ رہا، اب ایران کے ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کو ویانا مذاکرات میں عدم پیشرفت کا باعث قرار دیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴امریکی وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کے غیر قانونی طور پر نکل جانے کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر دعوا کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی پیشرفت نے معاہدے میں امریکی واپسی کو دشوار بنا دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات میں پیشرفت
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت نظر آگئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸امریکی وزارت خارجہ نے ویانا میں جاری ایٹمی بات چیت کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے تازہ دور میں پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱روس کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات اپنے آخری مرحلے کو پہونچ گئے ہیں۔
-
دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔
-
معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹آئی اے ای اے کی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی محدود ہو گئي ہے۔
-
سابق امریکی وزیر کو پھر درد اٹھا، بولے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالا جائے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پمپیو ںے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر اپنے شکست خوردہ منصوبے "زيادہ سے زيادہ دباؤ" کی پالیسی اپنائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔
-
سمجھوتے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ویانا مذاکرات میں ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیشہ سے زیادہ کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم کچھ بنیادی مسائل ابھی بھی حل طلب ہیں۔