-
اسرائیل کی کاسہ لیسی میں اپنی ساکھ نہ برباد کرو، ایران کی یو ایس اور یو کے کو نصیحت
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اور لندن کی ساکھ مزید برباد کرنے کے بجائے ایٹمی معاہدے کی بحالی پر توجہ مرکوز کریں۔
-
ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے لئے ناکام امریکی کوششیں
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہم ایٹمی معاہدے کو مضبوط اور طولانی بنانا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا دعوا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے میں مکمل واپسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ہے کہا کہ ان کی حکومت نے سن سیٹ کلاز سمیت، ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کو ایٹمی پروگرام کو فروغ دینے کا حق ہے: گروسی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو توسیع دینے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی سے پریشان صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن سے درخواست
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ اینٹی بلینکن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امید ہے کہ امریکا، ایران کے ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آئے گا۔
-
ہمیں تمام پرامن جوہری ٹیکنالوجیاں حاصل کرنا ہوں گی: ایران
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں تمام پرامن جوہری ٹیکنا لوجیوں کو حاصل کرنا ہو گا اور یہ ہمارے لئے ناگزیر ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ امریکہ کی قانونی و اخلاقی ذمہ داری ہے، پابندیاں نہ ٹرمپ کے کام آئیں اور نہ بائیڈن کے کام آئیں گی: ظریف
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ پابندیاں ختم کرنا امریکہ کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئیر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا ہوگا۔
-
آئی اے ای اے کی ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق ختم
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو اب ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق حاصل نہیں۔
-
پچانوے فیصد پابندیاں ہٹا لئے جانے پر اتفاق ہو گیا، پانج فیصد پر مذاکرات جاری: عراقچی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پچانوے فی صد پابندیوں کے خاتمے پر اتفاق ہو گیا ہے۔