-
مذاکرات کے ہتھکنڈے کے طور پر ٹرمپ حکومت کی پابندیاں ناقابل قبول، ایران
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کے ہتھکندے کے طور پر ٹرمپ دور حکومت کی پابندیوں کو جاری رکھنے کی باتیں کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کی جاسکتیں-
-
تہران کے ساتھ سمجھوتے کی مدت میں توسیع کے بارے میں صلاح و مشورہ کر رہے ہیں : آئی اے ای اے
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ تہران اور ایجنسی کے درمیان تین ماہ تک کے تعاون کے سمجھوتے کی مدت میں توسیع پر صلاح و مشورہ کررہی ہے -
-
ویانا مذاکرات کا چهوتا دورختم
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے : ایرانی نائب وزیرخارجہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے اختتام پر کہا ہے مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے-
-
ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کایمونی سے جوہری معاہدے پر بات چيت کی ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت کی امید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور چارجمع ایک کے درمیان ابتدائی سمجھوتے کی تردید
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے دوران ابتدائی اتفاق رائے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سبهی پابندیوں کے خاتمے پر زور
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیاں صرف اسی صورت میں اٹھائی جائیں گی جب ایران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کردے ؛ امریکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ویانا مذاکرات میں رخنہ اندازی کے باوجود امریکہ نے مذاکرات میں پیشرفت حاصل ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں ایران کی سنجیدگی کا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے۔