-
یورپی ٹرائیکا کا دعوا بے بنیاد ہے، یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تینوں یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو چاہئے کہ سیاسی تشہیراتی مہم چلانے کے بجائے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام فرائض پر مکمل طور پر عمل کریں۔
-
دنیا میں امریکہ کی ہیکڑی نہیں چل سکتی : جواد ظریف
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جوبائیڈن امریکہ میں اور عالمی سطح پر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو انہیں اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے کہ اب دنیا میں امریکی تسلط اور بالادستی قائم نہیں رہ سکتی۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے میں تہران اور لندن کے درمیان مذاکرات انجام پائے ہیں
-
امریکہ کی تنزلی میں تیزی آگئی ہے: اسپیکر پارلیمنٹ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات کے دوران پیش آنے والے واقعات نے اس ملک کے زوال میں تیزی پیدا کردی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی سب کے مفاد میں ہے: عمران خان
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے امریکہ کے نئے منتخب صدر کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل پاکستان سمیت پورے علاقے اور ساری دنیا کے مفاد میں ہے۔
-
امریکہ بلاقید و شرط ایٹمی معاہدے میں واپس آجائے: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے نو منتخب حکام ماضی کے عہد و پیمان کے مطابق بلاقید و شرط ایٹمی معاہدے میں واپس آجائیں۔
-
امریکی دھمکیاں بے سود، ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳روس کا کہنا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود ہم ایران کے ساتھ اپنا تعاون بڑھائیں گے۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کو فتح ملی: صدر روحانی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کی فتح قرار دیا۔
-
ایران کے ساتھ فوجی تعاون کےلئے روس کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ