SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • ایران اٹھارہ اکتوبر سے ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کردے گا

    ایران اٹھارہ اکتوبر سے ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کردے گا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران ، اٹھارہ اکتوبر سے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کر دے گا-

  • ایران کے سائنسدان امریکی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں

    ایران کے سائنسدان امریکی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    ایران کی جوہری توانائی تنظیم نے کہا ہے کہ ایران کے سائنسدان جوہری توانائی کے استعمال میں امریکی غنڈہ گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔

  • امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای

    امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    جوزف نای نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی غفلت کی وجہ سے کورونا نے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے

  • امریکہ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر صدر روحانی کی تاکید

    امریکہ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر صدر روحانی کی تاکید

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ ، غذائی اشیا اور دواؤں کی سپلائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر کے ملت ایران کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتا۔

  • امریکہ نے ایران کے اٹھارہ بینکوں اور مالی اداروں پر پابندی عائد کر دی

    امریکہ نے ایران کے اٹھارہ بینکوں اور مالی اداروں پر پابندی عائد کر دی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴

    امریکہ نے، جسے دیگر ملکوں پر پابندی لگانے کی لت پڑی چکی ہے، ایران کے اٹھارہ بینکوں اور مالی اداروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

    سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اپنے ملک کے بے بنیاد دعوؤں کو دوہرایا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت پر قائم ہیں: پاکستان

    ایٹمی معاہدے کی حمایت پر قائم ہیں: پاکستان

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    حکومت پاکستان نے ایک بار پھر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور

    امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف

    ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴

    امریکی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے۔

  • ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۸

    یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جامع ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کا عمل جاری رہے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کا دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملہ
    جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کا دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملہ
    ۱ minute ago
  • تل ابیب، اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
  • زمینی حملے کے بارے میں ایرانی بری فوج کے کمانڈر کا انتبا،
  • نوے جرمن دانشوروں کا ملک کی وزارت خارجہ کے نام خط / ایران پر حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ
  • "عراقچی: امریکی رويئے میں تضاد پایا جاتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے گفتگو۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS