-
ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹جامع ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے امریکہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، ایک مشترکہ بیان جاری کر کے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بیشتر مندوبیں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
آینده اتوار امریکی حکام کی شکست کا دن
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی الٹی میٹم کا وقت گزر گیا،مگر پابندیاں دھری رہ گئیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے کیلئے امریکی کوششوں کی ناکامی پر کہا کہ امریکہ نے جو الٹی میٹم دیا تھا اس کا وقت گزر گیا اور پابندیاں لاگو نہیں ہوئیں۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہم سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے۔
-
اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں: روسی نائب وزیر دفاع
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵روس کے نائب وزیر دفاع الگیسنڈر فومین (Alexander Fomin) نے ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں۔
-
پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔
-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کا ایران اور ترکی کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کی اعلی کونسل کی چھٹی نشست کے اختتام پر ایک بیان جاری کر کے تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات کے تناظر میں دوطرفہ، علاقائي اور بین الاقوامی تعاون کے جاری رہنے اور اس کے فروغ پر زور دیا ہے۔