-
ایران کے خلاف امریکا کی قرارداد تعمیری نہیں ہے: روس
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندی کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے مسودۂ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا منھ توڑ جواب دے گا: جواد ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴وزیر خارجہ ظریف نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کے آن لائن اجلاس میں کہا ہے کہ ایران، اسلحہ جاتی پابندیوں کی توسیع کا بھرپور جواب دے گا۔
-
صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر سیاسی داؤ چلانے کی کوشش کی تو تہران اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
سلامتی کونسل نے ایران مخالف امریکی اقدام کی حمایت نہیں کی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے قرارداد 2231 سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد کہا کہ سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے دکھا دیا کہ ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کے بارے میں وہ امریکہ کے اقدامات میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
-
ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے پر ایران کا رد عمل سخت ہو گا: جواد ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد 2231 کے حوالے سے ہر قسم کی نئی پابندی کو ایرانی قوم سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سخت جوابی کارروائی ہوگی۔
-
آئی اے ای اے کوایران کے صدر کی نصیحت
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے امریکی اسرائیلی دباؤ میں نہ آئے: صدر ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر اپنے قانونی راستے سے منحرف نہیں ہونا چاہیے۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ جھوٹے دعووں پر مبنی ہے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو جاسوسی خدمات، خاص طور پر صیہونی حکومت کے جھوٹے اور من گھڑت دعووں کی بنیاد پر کارروائی کا حق نہیں ہے۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔