فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی وحشیانہ حملوں کا سلسلہ فوری طور پر رکوایا جائے۔
پاکستان کے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔
مصر کے شیخ الازہر نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کے جواب میں مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے سویڈن میں ہوئی شانِ قرآنی میں گستاخی پر سویڈش مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
یوریین ٹریڈ یونین کنفیڈریشن نے یورپی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کالونیوں میں تیار شدہ مصنوعات کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگانے کے لیے اقدامات کریں۔
حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
بحرین میں کل ہونے والے انتخابات میں عوام نے شرکت نہیں کی اور اسی وجہ سے ٹرن آوٹ بہت ہی کم رہا۔
بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔