-
ایران اور عراق کے تعلقات مستحکم ہیں: جواد طریف
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام عراقیوں سے مستحکم تعلقات ایران کی بنیادی پالیسی کا حصہ ہے۔
-
داعش کی نابودی میں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار ناقابل فراموش ہے: مسعود بارزانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہمیشہ بغداد اور اربیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں عراقی کردستان کی انتظامیہ کے صدر مقام اربیل میں کرد رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کہیں۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں شہید قاسم سلیمانی نے ہماری مدد کی: مسعود بارزانی
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳عراقی کردستان کے سربراہ نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔
-
عراقی کردستان کی انتظامیہ نے ریفرنڈم کا نتیجہ معطل کردیا ہے ۔
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳عراقی کردستان کی انتظامیہ نے علیحدگی کے ریفرنڈم کے نتیجے کو معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ عراق کی مرکزی حکومت نے اختلافات کے حل کی غرض سے ریفرنڈم کے نتیجے کو کالعدم قرار دینے کی شرط رکھی تھی
-
عراقی فوجی ٹھکانوں پر کرد ملیشیا کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی سے وابستہ کرد ملیشیا نے عراقی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
عراقی فوج پر مسعود بارزانی کے آلہ کاروں کے حملے
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰عراقی کردستان کے علاقے کے سربراہ مسعود بارزانی کی فورسز نےعراقی فوج پر توپخانے اور راکٹوں سے حملے کئے۔
-
عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے وزیراعظم کی پسپائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰عراقی کردستان کی انتظامیہ کے وزیراعظم نیچروان بارزانی نے اس علاقے کی علیحدگی کے بارے میں ہونے والے ریفرنڈم سےمتعلق حکومت عراق اور دنیا کے مختلف ملکوں کی کھلی مخالفتوں اور ٹھوس موقف کے بعد اعلان کیا ہے کہ اربیل کوئی ایسی علیحدگی نہیں چاہتا جو فوجی جنگ پر منتج ہو۔
-
عراقی کردستان میں ریفرنڈم پر مرکزی حکومت کا سخت انتباه
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی فوج، داعش دہشت گرد گروہ کو شکشت دے گی: فلپ ہیمنڈ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴برطانوی وزیر خارجہ نے اس اطمئنان ظاہر کیا ہے کہ عراقی فوج داعش دہشت گرد گروہ کو شکست دے گی-