-
آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ جب تک آر ایس ایف ہتھیار نہیں ڈالے گی اس وقت تک کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے۔
-
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کا نیتن یاہو حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹غاصب اسرائيل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے نیتن یاہو حکومت کو ہدف تنقید بناتئے ہوئے اس حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوگینڈا، باغی رہنما "ڈومینیک اونگوَین" کو عالمی عدالت کا سامنا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے یوگیںڈا کے باغی لیڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔
-
پاکستان کے راکٹ حملے کے بعد افغانستان کی فوج الرٹ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷افغانستان کے چیف آف آرمی اسٹاف نے پندرہ لوگوں کے مارے جانے کے بعد حکم دیا ہے کہ اس ملک کی سیکورٹی فورسز، پاکستانی فوجیوں کی کارروائي کا جواب دینے کے لیے الرٹ رہیں۔
-
باغیوں کو جڑ سے ختم کر دیں گے: ترک وزیراعظم کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۱ترکی کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تمام تر دشواریوں اور بعض تنقیدوں کے باوجود باغی گروہوں کو جڑ سے ختم کر دیں گے۔