شامی فوج نے ایک بار صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
ترک فوجیوں نے ایک بار پھرشام کے شمال مشرقی علاقے پر حملہ کیا۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں قائم امریکہ کے دہشتگردی کے اڈے پر گزشتہ شب کئی دھماکے ہوئے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کی ہے۔
شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے کہا ہے کہ شام کے ایک بڑے حصے پر امریکی قبضہ اس ملک میں قیام امن میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان اور شام کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فورسز کے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر ہونے والے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔