حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔
اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300 دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔
شام کے تمام صوبوں میں عرب قبائل نے قومی آشتی سے متعلق حکومت کی کوششوں کی حمایت میں وطن کے نام سے خیمے لگائے ہیں۔
شام کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے خلاف جنگ درحقیقت ایک نظریاتی و عقائدی جنگ ہے۔
دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ اور مغربی ایجنٹ، امریکی مدد سے شام کے اقتصادی وسائل و ذخائر لوٹ رہے ہیں۔
المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
شام کے علاقوں الزہرا اور نبل میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر ترکی سے وابستہ مسلح افواج نے حملہ کر دیا۔
شام کی وزارت دفاع نے ملک کے مرکزی علاقے میں کچھ جگہوں پر اسرائیل کے میزائیل حملے کی خبر دی ہے جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔