-
شام نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف کا واضح اعلان کر دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پسپائی اختیار نہيں کریں گے۔
-
شامی فوج کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸شامی فوج نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو عبور کرنے کی اجازت نہ دی جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور کافی بحث کے بعد امریکی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
شامی فوج نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کو کھدیڑا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس کھدیڑ دیا۔
-
ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے، بوکھلائے امریکہ نے جواب کی دھمکی دی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹شام میں غیر قانونی طور پر موجود امریکی فورسز کی ’التنف‘ چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے ہوئے-
-
شامی صدر اور اماراتی ولیعہد کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے ولیعہد محمد بن زاید کے مابین ٹیلیفونی گفتگو ہوئي۔
-
ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹شام کے صوبے ادلب میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ”جبہت النصرہ“ نے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں پر بھاری حملہ کیا ہے۔
-
شام پر حملے کے دوران صیہونی ٹولہ مسافربردار طیاروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱شام میں جنگ بندی کے نگران روسی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی رات شام پر حملے میں جوابی کاروائی سے بچنے کے لئے مسافر بردار طیاروں کوڈھال کے طور پر استعمال کیا۔
-
شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔