-
مقبوضہ جولان کو ہڑپنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونیوں کے اجلاس کی مقامی لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
-
بین الاقوامی سطح پر شام کے بارے میں سوچ میں آئی تبدیلی، شامی عوام کی عزم و ارادہ کی مرہون منت ہے، فیصل مقداد
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا بنیادی مقصد اس کی سیاسی صورتحال تبدیل کرنا تھا۔
-
شام کے واقعات نے دنیا کے ایک قطبی نظام کا خواب چکناچور کر دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹شام کے نائـب وزیر خارجہ بشار جعفری نے کہا ہے کہ دمشق نے دشمنوں پر فتح حاصل کر کے بین الاقوامی توازن تبدیل اور اس بات کو ثابت کر دیا کہ دنیا میں ایک قطبی نظام شکست سے دوچار ہو چکا ہے۔
-
شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں انھیں اپنا تخریبی رویہ تبدیل کرنا چاہئے۔
-
شام کے سلسلے میں عالمی فضاء پوری طرح تبدیل ہو گئی: فیصل مقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے سلسلے میں بین الاقوامی سیاسی ماحول پوری طرح تبدیل ہو چکا ہے۔
-
شام کے صوبے ادلب کے جنوب سے ترکی کی پسپائی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴ترکی کے بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں نے جنوبی ادلب کے علاقے سے ادلب کے شمال کی جانب پسپائی اختیار کی۔
-
شام میں امریکی فوجیوں پر حملے بڑھے، شام میں بھی ٹکنا ہوا محال
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶شام میں غاصب امریکی فوج کے ایک ٹھکانے پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے جنوب میں واقع شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
سلامتی کونسل، شام کے خلاف صیہونی جرائم کو لگام دے: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے سیکورٹی و سیاسی حالات کے بارے میں سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو شام کے اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ فورا بند کرنے پر مجبور کیا جائے۔
-
شام نے اپنے اتحادیوں کے تعاون سے دہشت گردی کو شکست دی: فیصل مقداد
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے اپنے اتحادیوں کے سات مل کر دہشت گردی کو شکست دی اور دہشت گردی کے مقابلے میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔