-
شام، امرکی فوجیوں کی ہیلی برن آپریشن، 3 شامی شہری ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵امریکی فوجیوں کے ہیلی برن کے دوران تین شامی شہری ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ اگر ملک سے باہر نہ نکلا تو اس کا حال بھی افغانستان جیسا ہو جائے گا: شامی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶شام کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی موجودگی غیرقانونی ہے اور اسے جلد سے جلد اس ملک سے باہر نکل جانا چاہئے
-
شامی قبائل نے امریکی دہشتگردوں بالمقابل کھڑے ہونے کا اعلان کیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸مشرقی شام کے قبائلیوں نے ایک نشست میں اپنے ملک پر امریکہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور شام کی بشار اسد حکومت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے شام سے تمام اغیار کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکیوں کو شام سے بھاگنا ہوگا ، ایران سے شنگھائي تنظیم کو مضبوطی ملی، جنرل رحیم صفوی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی شام میں نہیں رہ سکتے اور انہیں بھاگنا ہوگا جبکہ وہ خلیج فارس اور مغربی ایشیا سے بھی بھاگنے پر مجبور ہیں ۔
-
صوبہ درعا پر جلد ہی شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صوبہ درعا کے تمام علاقوں پر فوج کا کنٹرول ہو جائے گا۔
-
عراق-شام کی سرحد پر ہوائی حملہ، عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی دو گاڑیاں تباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عراق - شام کی سرحد پر عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کا ایک اور لاجسٹک کارواں غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴عراق سے امریکی فوج نے فوجی ساز و سامان کا حامل ایک اور کارواں غیر قانونی طور پر شام کے شمال مشرقی علاقہ میں منتقل کیا ہے۔
-
شام میں دھماکہ، سات شامی فوجی جاں بحق تین زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱جنوبی شام میں فوجی گاڑی کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس شامی فوجی جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام میں سرگرم دہشتگردوں کے حملے، جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے ادلب میں وسیع حملے کئے ہیں ۔ اسی کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت نے دہشت گردوں کی حمایت میں فضائی حملہ کیا تھا جس کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔