-
شام میں دہشتگرد ایک بار پھر کیمیائی حملے کے درپے
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
عراق، امریکی جارحیت کا جواب + ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا انے شام سے ملنے والی عراقی سرحد میں عراقی رضاکار فورس کے ٹھکانے پر حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶شام کے صوبہ دیرالزور کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کے بعض علاقوں میں غیر ملکی فوجیوں اور علیحدگی پسند نیز دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، روس نے کیا خبردار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸شام میں روس کے قیام امن کے مرکز نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام، صوبہ ادلب میں کیمیکل حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵امریکہ نے اپنا ایک اور فوجی کانوائےعراق سے شام منتقل کردیا۔
-
شام، ایک ہسپتال سمیت دو مقام پر دہشتگردانہ حملہ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵شام کے شمالی شہر عفرین ميں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
شام، حمص میں دھماکہ، لاذقیہ پر ناکام صیہونی جارحیت
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹شام کے شہرحمص میں دستی بم کے دھماکے اور لاذقیہ پر اسرائیلی جارحیت کو ناکام بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ، اٹھ شامی شہری ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸شام کے شہر منبج میں امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح عناصر کی فائرنگ میں کم سے کم آٹھ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔