-
بیجنگ نے دمشق کو شام کے اقتدار اعلی کی حمایت کا یقین دلایا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶شام اور چین کے درمیان تعاون میں فروغ کے لئے بیجنگ نے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا صفایا مزید شدت کے ساتھ جاری، دہشتگردوں کے مختلف ٹھکانے تباہ کر دئے گئے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵روس اور شام کے جنگی طیاروں نے حماہ کے مشرق میں صحرائی علاقے اور تدم نیز دیرالزور کے درمیان صحرائی اسی طرح رقہ میں الرصافہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں کے باقی بچے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام علاقے میں ایک بار پھر اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷دمشق ایک بار پھر عرب ڈپلومیسی کا قبلہ بن گیا ہے۔
-
قوم نے دشمن کو مایوس کیا، مجھے اعزاز بخشا: شامی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰شام کے صدر بشاراسد نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں کا ناکام بنا دیا ہے۔
-
انتخابات میں بشار اسد کی کامیابی اور عوامی جشن
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد زبردست فتح کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
بشار اسد نے عوام کا شکریہ ادا کیا، ایران نے دی مبارکباد
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے انتخابات میں فتح کے بعد عوام سے خطاب میں کہا کہ شامی عوام نے اس انتخابات میں دہشت گردی اور ملک دشمن لوگوں کے خلاف واقعی انقلاب کر دیا۔
-
شام، آج دیر رات یا کل صبح ہوگا انتخابات کے نتائج کا اعلان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸شام میں صدارتی انتخابات کے لئے ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کئی جگہ مکمل ہو گئی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور انکی اچھے برے میں تقسیم بند کی جائے: ایران
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام میں اتحاد و یکجہتی اور اس ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کی حمایت بند اور ان دہشت گردوں کی اچھے اور برے میں تقسیم ختم ہونی چاہئے۔
-
دوسرے شہر میں ووٹ ڈال کر بشار اسد نے کیا پیغام دیا؟
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷شام میں صدارتی انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے بعد شامی صدر بشار اسد نے کہا کہ شامی قوم، دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔
-
ملت شام دہشتگردوں کے مقابلے میں متحد ہے، مغربی پروپیگنڈوں کی کوئی اہمیت نہیں: بشاراسد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹شام میں آج صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جار ہے ہیں اور موجودہ صدر بشار اسد سمیت کل تین امیدواروں کے درمیان صدارتی مقابلہ جاری ہے۔