-
برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیاں مالی بحران کا شکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴برطانیہ میں انرجی فراہم کرنے والی ایک اور کمپنی دیوالیہ ہوگئی ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین کیلئے صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹غاصب صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا۔
-
آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی تانشاہ حکومت کی جیلوں میں قید سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرین میں یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶یمن پر جارحیت کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
آل خلیفہ کی جیل میں قید بحرینی شہید کی شہادت پر تسلیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی شہادت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تعزیت پیش کی۔
-
آل خلیفہ کی بربریت کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرینی شہید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔