-
بحری سیکورٹی کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعاون
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایرانی بحریہ کے فرسٹ زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے تعلقات و رابطوں کی سطح نہایت مطلوب ہے اور دونوں ہی امن و سیکورٹی کی برقراری کے سلسلے میں تعاون کر رہے ہیں-
-
نہر سوئز کی بندش، امریکہ کی پریشانیوں میں اضافہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۸نہر سوئز کی بندش پر امریکی وزارت جنگ پنٹاگون کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے۔
-
ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحر ہند میں ایران روس مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
تبدیلی اقتدار کے باوجود روس کے ساتھ امریکہ کا کھچاؤ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳امریکہ میں نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی حریف ممالک کے ساتھ کشیدگی بدستور جاری ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی فوجی مشقیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔
-
ایرانی ماہرین دفاع کا شاہکار، شہید رودکی جنگی بیڑا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶گزشتہ روز جدید ترین ٹکنالوجی اور اسلحوں سے لیس ایرانی ماہرینِ دفاع کا تیار کردہ جنگی بیڑا ’شہید رودکی‘ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ کے سپرد کر دیا گیا۔ یہ جنگی بیڑا سرزمین ایران کے دفاع کے لئے ملکی سرحدوں سے دور ہونے والے مختلف آپریشنز کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ سپاہ کی بحری یونٹ کے کمانڈر جنرل علی رضا تنگسیری کا کہنا ہے ہر قسم کا ہتھیار یا میزائل جو قابل تصور ہے، وہ اس جنگی بیڑے پر موجود ہے۔
-
چین نے امریکی بحری جہاز کو مار بھگایا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲چینی بحریہ نے ایک امریکی جنگی جہاز کو جزائر شیشا کی سمندری حدود سے مار بھگایا۔
-
ایران نے ایسے امریکا کے ڈمی جنگی بیڑے پر کیا کنٹرول+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸ایران اور امریکا کے ما بین جاری کشیدگی کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوران ایک طیارہ بردار جنگی بیڑے پر قبضہ کرنے کی مشق کی گئی۔