• امریکی بحری جنگی بیڑے میں آگ بدستور لگی ہوئی ہے

    امریکی بحری جنگی بیڑے میں آگ بدستور لگی ہوئی ہے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱

    امریکی بحری جنگی جہاز یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں تین روز قبل دھماکہ ہونے کے نتیجے میں آگ بدستور لگی ہوئی ہے اور ابھی تک اسے بجھایا نہیں جا سکا ہے۔

  • اب بھی سلگ رہا ہے امریکہ کا جنگی بیڑا ۔ ویڈیو

    اب بھی سلگ رہا ہے امریکہ کا جنگی بیڑا ۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    گزشتہ روز امریکہ کی جنوب مغربی بندرگاہ سین ڈیگو بندرگاہ پر امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس بونہوم ریچارڈ میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی جس کے بعد جہاز میں زبردست آگ بھڑک اٹھی اور بڑی مقدار میں دھواں آسمان کی طرف بلند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت ڈیڑھ سو سے زائد افراد بیڑے پر موجود تھے جن میں سے کم از کم اکیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آگ بجھانے کی کاروائی ایک دن گزر جانے کے بعد ابھی بھی جاری ہے۔

  • امریکہ کے جنگی بحری بیڑے میں دھماکہ ۔ ویڈیو

    امریکہ کے جنگی بحری بیڑے میں دھماکہ ۔ ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    امریکہ کی جنوب مغربی بندرگاہ سین ڈیگو بندرگاہ پر امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس بونہوم ریچارڈ میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی جس کے بعد جہاز میں زبردست آگ بھڑک اٹھی اور بڑی مقدار میں دھواں آسمان کی طرف بلند ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت ڈیڑھ سو سے زائد افراد بیڑے پر موجود تھے جن میں سے کم از کم اکیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آگ بجھانے کی کاروائی ابھی جاری ہے۔ دھماکے کی اصل وجہ کیا رہی، اس حوالے سے اب تک کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی ہے۔

  • امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ اور آتشزدگی، 21 زخمی

    امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ اور آتشزدگی، 21 زخمی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹

    عالمی ذرائع ابلاغ نے اتوار کے روز امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے میں دھماکے اور آتشزدگی کی خبر دی ہے۔

  • روس کے دو بحری جنگی جہاز شام کی جانب روانہ

    روس کے دو بحری جنگی جہاز شام کی جانب روانہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹

    شام کے صوبہ ادلب میں شامی اور روسی افواج کے ساتھ ترک فوج کی کشیدگی کے بعد کروز میزائلوں سے لیس روس کے دو بحری جنگی جہاز بحیرہ روم میں شام کے ساحلوں کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

  • سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا

    سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹

    ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔

  • امریکی بحری بیڑہ اس بار خلیج فارس کے بجائے آبنائے تائیوان روانہ

    امریکی بحری بیڑہ اس بار خلیج فارس کے بجائے آبنائے تائیوان روانہ

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴

    امریکا نے چین کی وارننگ کے باوجود جنگی بحری بیڑہ آبنائے تائیوان روانہ کر دیا ہے۔

  • خلیج فارس  میں امریکی بحری بیڑا امن کے لئے خطرہ : پاکستان

    خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑا امن کے لئے خطرہ : پاکستان

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارہ بردار بیڑے کا خلیج فارس میں آنا امن کے لئے خطرہ ہے۔

  • ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر

    ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    ایک امریکی جنگی بیڑا جس وقت خلیج فارس میں داخل ہوا تو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ۳۰ جنگی کشتیوں نے اسکا پیچھا کیا اور ایسوشیئیٹڈ پرس کے مطابق ایرانی کشتیوں نے کچھ راکٹ بھی جنگی بیڑے کے قریب فائر کئے،اسکے علاوہ ایک ایرانی ڈرون نے اڑ کر انکی بھرپور تصاویر بھی لیں جنہیں یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

  • دو جنگی جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو

    دو جنگی جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷

    دو جنگی جہاز ایک ٹریننتگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے!