-
مالٹا کے وزیراعظم بدعنوانی پرمستعفی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵مالٹا کے وزیراعظم 18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔
-
بدعنوانیوں میں ملوث اعلی عراقی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کا حکم
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بدعنوانیوں میں ملوث متعدد وزرا ، ارکان پارلیمان اور صوبائی گورنروں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔
-
اسرائیلی وزیرِاعظم پر بدعنوانی اور رشوت دہی کے الزامات ثابت
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲اسرائیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ دورانِ اقتدار کسی وزیرِ اعظم پر ایسا جرم ثابت ہوا ہے۔
-
بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے۔
-
بدعنوانیوں میں ملوث عناصر بغیرسزا کےنہیں بچ سکتے، عمران خان
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶پاکستان کے وزیراعظم نے ایک بار پھر مالی بدعنوانیوں میں ملوث عناصر کو سزا دیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں مالی بدعنوانی کے مجرم کو پھانسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶اسرائیلی پولیس نے کہا ہے نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔
-
انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹کاظم غریب آبادی نے اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مالی جرائم کی روک تھام ،مالی بدعنوانی میں ملوث مجرموں کو تحویل دینے اور بدعنوانی کے خلاف اٹھانے جانے والے موثر اقدامات پر روشنی ڈالی ۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کو بدعنوانیوں کے الزام میں دوبارہ تفتیش کا سامنا
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰اسرائیلی پولیس بدعنوانیوں کے الزام میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کرنے والی ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے امریکہ کی جانب سے اڑتیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
صیہونی وزیراعطم کی اہلیہ مالی بدعنوانی میں ملوث، فرد جرم عائد
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ پر سرکاری خزانے میں خورد برد پر فرم جرم عائد کردیا گیا ہے۔