-
شمالی افغانستان میں جھڑپیں، بارہ طالبان ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵شمالی افغانستان کے صوبے بغلان میں ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم دس طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ، ایک چرچ میں چاقو سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے کے ایک چرچ میں چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے، کئی افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت نازل بنی ہوئی ہے۔ چرچ میں حملے کے وقت بے گھر افراد موجود تھے جنہیں تھنڈک سے بچاؤ کے پیش نظر رہائش دی گئی تھی۔
-
طالبان کا حملہ، 25 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
افغانستان میں بد امنی برقرار، متعدد وارداتوں میں کئی جاں بحق
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶جنوبی افغانستان میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم سے کم دو عام شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں بدامنی و دہشت گردی کی تازہ لہر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲کابل، دہشت گردانہ حملوں ميں متعدد سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں
-
افغان حکومت کی مزکریت کے ساتھ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ایران نے ایک بار پھر افغان حکومت کی نگرانی میں انجام پانے والے امن عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ میں انتخابات کے بعد جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی زور آزمائی جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران فریقین میں خوب جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں جاری، مذاکرات تعطل کا شکار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان دنوں افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور دھماکوں سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک کے حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔
-
کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سعودی اور امارات خطے کے حالات بدل پائيں گے؟
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، مغرب اور اسرائیل کے تعاون سے خطے میں اپنی ایک پوزیشن بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب ہوسکیں گے؟
-
امریکہ میں انتخابی بلووں کا خطرہ، سیکورٹی ادارے تیار
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد کی ہنگامی صورتحال اور ممکنہ تشدد و بدامنی سے نمٹنے کی غرض سے ملک بھر کے سیکورٹی ادارے تیاری کی حالت میں آگئے ہیں۔