-
امریکہ میں انتخابی بلووں کا خطرہ، سیکورٹی ادارے تیار
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد کی ہنگامی صورتحال اور ممکنہ تشدد و بدامنی سے نمٹنے کی غرض سے ملک بھر کے سیکورٹی ادارے تیاری کی حالت میں آگئے ہیں۔
-
کابل پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل پر طالبان کے راکٹ حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴کورونا وائرس کا شکار ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے فوج نکال دینے کا دعوا کیا ہے۔
-
امریکہ میں کڈنیپر سمیت چار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳امریکی ریاست اوریگن میں یرغمال بنانے کے ایک واقعے میں پولیس کی کارروائی کے بعد چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عالمی برادری میں شامل ہونے کے لئے امریکہ کو داداگری چھوڑنی ہوگی: خطیب زادہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اگر منھ زوری و سرکشی سے باز آجائے تو عالمی برادری میں وہ دوبارہ شامل ہو سکتا ہے۔
-
آخر کار طالبان نے مذاکرات شروع کر ہی دئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵قطر میں انٹرا افغان مذاکرات شروع ہو گئے جو طالبان اور افغان حکومت میں پہلی بار براہ راست مذاکرات ہیں۔
-
طالبان بد امنی پر مصر، ۲۵ نہتے افغان شہری اغوا
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷طالبان نے 25 نہتے افغان شہریوں کو بندوق کی نوک پر اغوا کر لیا ہے۔
-
حکومت، افغانستان کے حالات کے سلسلے میں جواب دے: امریکی کانگریس کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵امریکی ایوان نمائندگان کےڈیموکریٹ ارکان نے وزیر خارجہ اور وزیر جنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بارے میں حالات کا جائزہ لینےکے لئے ہونے والے اجلاس میں گواہ پیش کریں۔
-
افغانستان میں بدامنی کی جڑ امریکہ ہے: سابق افغان صدر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔
-
افغانستان میں بدامنی جاری، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔