سائنس و ٹیکنالوجی کے امور میں صدر مملکت کے مشیر مہدی قلعہ نوی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ کمپنیاں، کورونا کی روک تھام اور اس کے ٹیسٹ سے متعلق مصنوعات اور ساز و سامان دیگر ممالک کو برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ملک گیر لاک ڈاؤن جاری ہے ۔
سومار سرحدی بازار کو دوبارہ کھولنے کی تقریب میں عراقی عہدیداروں، سومار کسٹم اور بازار کے مینجرز بھی شریک تھے۔
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں حاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
ایران میں روزانہ ایک لاکھ 80 ہزار دستکاری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
ایران کے صوبے کرمان میں ایک لاکھ ٹن پستے کی پیداوار ہوئی ہے۔
ایران نے رواں سال کے دوران اپنے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ برآمدات کو مزید فروغ دیا ہے۔
ایرانی مصنوعات کی عراقی مارکیٹ میں بہت بڑی مانگ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہی ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا کی چوتھی پوزیشن پر ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے پلدشت کسٹم سے رواں سال کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 83 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن کی مالیت 2۔6 کروڑ ڈالر ہے۔