-
ایران میں پستے کی پیداوار
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ایران کے صوبے کرمان میں ایک لاکھ ٹن پستے کی پیداوار ہوئی ہے۔
-
ایران: ہمسایہ ممالک کے لئے برآمدات میں اضافہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱ایران نے رواں سال کے دوران اپنے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ برآمدات کو مزید فروغ دیا ہے۔
-
ایرانی مصنوعات کی عراق میں بڑی مانگ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ایرانی مصنوعات کی عراقی مارکیٹ میں بہت بڑی مانگ ہے۔
-
شہد کی پیداوار میں ایران کی چوتھی پوزیشن
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہی ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا کی چوتھی پوزیشن پر ہے.
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے پلدشت کسٹم سے رواں سال کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 83 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن کی مالیت 2۔6 کروڑ ڈالر ہے۔
-
ایران کی زرعی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹ایران کی زرعی مصنوعات کوعراق، افغانستان، متحدہ عرب امارات، پاکستان، روس، ہندوستان، ترکی، ترکمانستان، جرمنی اور دوسرے ممالک برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایران:خام اسٹیل کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶اسٹیل کی صنعت ایران کی سب سے اہم اور ترقی یافتہ صنعتوں میں سے ایک ہے
-
ایران کی جنوبی بندرگاہ سے 5 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات برآمد
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے باوجود پیشرفت کے منازل طے کر رہا ہے۔
-
ایران: 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲ایران کے صوبے فارس سے 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات ہوئیں۔
-
نو ہمسایہ ممالک ایرانی پٹرول کے خریدار
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰تہران کے ایوان صنعت و تجارت میں انرجی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پندرہ ہمسایہ ملکوں میں سے نو ممالک ایران کے پٹرول کی اعلی کوالٹی کے پیش نظر ایرانی پٹرول کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔