-
دنیا میں جان لیوا کرونا بے قابو،79 لاکھ افراد ہلاک و متاثر
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
دنیا بھرمیں کورونا نے پنجے گاڑدیے 4 لاکھ افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں جس کے نہ صرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
کورونا نے دنیا میں ہلچل مچادی71 لاکھ افراد متاثر و ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے نہ صرف مریضوں کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے اموات میں روز بروز اضافہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷دنیا بھر میں وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز بن چکا ہے ۔
-
جنوبی امریکہ کورونا وائرس کا نیا مرکز
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی امریکہ دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کا مرکز بن چکا ہے۔
-
کرہ ارض کورونا وائرس کی لپیٹ میں
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹کورنا وائرس نے پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے جان دینے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
کورونا سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 94 ہزار 98 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 20 ہزار 180 ہو گئیں جبکہ ایران میں اب بھی صحتیاب ہونے والوں کا تناسب دنیا میں دیگر ممالک سے زیادہ نظر آرہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 2 ملین 83 ہزار افراد متاثر
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱دنیا بھرکو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے ہر روز بڑے پیمانے پر اس وائرس سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔