-
کورونا کے موضوع پر بین الاقوامی کارٹوں مقابلے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴ہم کورونا کو شکست دیں گے، کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کارٹون مقابلے میں دنیا کے اٹھاسی ملکوں کے آرٹسٹوں نے چار ہزار دو سو خاکے ارسال کیے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 46 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پھیل چکے اس خطرناک وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، ایک ریاست میں ایک لاکھ بیمار!
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کو کورونا وائرس کے تعلق سے اندرون ملک وسیع پیمانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
عجیب حادثہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹برازیل میں مال سے بھرا ہوا ایک ٹرک جب ایک سڑک سے گزرا تو وہاں کی زمین بیٹھ گئی اور اچانک سڑک کے بیچ و بیچ قریب ڈھائی میٹر گہرا گڑھا نمودار ہو گیا۔ اتفاق سے ٹرک کے پیچھے کچھ فاصلے پر آ رہی ایک گاڑی کا ڈرائیور اس گڑھے کو نہ دیکھ سکا اور وہ اپنی گاڑی کے ساتھ اُس گڑھے میں سما گیا۔
-
برازیل:ہسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے ہسپتال میں آتشزدگی سے اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
برازیل، یرغمال بنانے والا شخص مار دیا گیا ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰برزیل میں بس مسافروں کو یرغمال بنانے والے شخص کو سیکورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا اور سبھی مسافر صحیح سالم بس سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ 30 ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴لاطینی امریکا کے ملک برازیل کی جیل میں قیدیوں اور اُن کے مہمانوں کے دو گروہوں کے درمیان خوںریز تصادم میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیں
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔
-
جنوبی امریکا میں جاری ہے فلسطینی حمایت
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰سحر نیوز رپورٹ