ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 31ویں برسی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جا رہی ہے۔ امام خمینی رح کی برسی کا مرکزی پروگرام آج شام جنوبی تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مرقد مطہر پر منعقد ہو رہا ہے۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) تاریخ سازشخصیت، فقیہ، مرد عارف ، سیاست مدار، شب زندہ دار ، غریب پرور، خدا پرست ، بہادر و شجاع اور کریم و شفیق تھے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی تیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی انتیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
یورپی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پہلے خط کو تین سال مکمل ہوگئے ہیں جس میں آپ نے اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی وجوہات اور دین اسلام کی براہ راست شناخت کی ضرورت کے بارے میں تاکید فرمائی تھی۔
رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائث سے نئے سال کی مناسبت پرانگریزی زبان میں ایک مقالہ پیش خدمت ہے
شہید آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
معمار انقلاب اسلامی رہبر کبیر امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اٹھائیسوی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے لاکھوں روزہ دار لوگوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔