-
پاکستان نے کی کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱پاکستان کے وزیراعظم، وزیرخارجہ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر نے الگ الگ پیغامات میں کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے ۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸ایران کے نائـب صدر نے، جو کرمان میں دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے کرمان گئے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ کرمان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اب اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے۔
-
تہران: شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کا اجتماع
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲شہید قدس و استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تہران میں کئی اہم مراکز پر وسیع اور یادگار اجتماعات تشکیل پائے جہاں دسیوں ہزار عقیدتمندوں نے مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈرکو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی کا شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے اجتماع سے خطاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن جاری رہے گا اور اس کے اختتام کا مطلب غاصب صیہونی حکومت کا اختتام ہوگا۔
-
دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
سانحہ کرمان پرایران میں عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵آج بدھ 3 جنوری 2024 کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ دھماکوں میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شہادت کی تردید
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴کرمان میں ہونے والے دہشتگرانہ دھماکوں میں اب تک 103 شہید اور 188 زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہلی کے ایوان غالب میں امام خمینی رح کو خراج عقیدت
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
افکار امام خمینی (رح) پر اسلام آباد میں کانفرنس
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی رحمت الله علیہ کی یاد میں کانفرنس
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۴سحر نیوز رپورٹ