-
بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے تو کورونا ویکسین لگوائیں: وزیر اعلیٰ سندھ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰پاکستان کی سابق اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی آج اڑسٹھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
-
لبنان میں بانی انقلاب اسلامی کی برسی ایک ویبینار
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی بتیسویں برسی کی مناسبت پر لبنان میں ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب۔ مکمل ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب فرمایا۔ رہبر کے اس رہنما خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
خمینی بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴گـزشتہ شب امام خمینی اور عصرحاضر کے عنوان سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس سے ملکی و غیرملکی شخصیات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔
-
اسلامی جمہوری نظام کا قیام امام خمینی کا سب سے بڑا کارنامہ/ عوام انتخابات میں شرکت کا خود کو پابند سمجھیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن سے اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج پورا ایران امام خمینی (رح) جیسی عظیم شخصیت کی یاد میں سوگوار و عزادار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کا ارادہ مضبوط اور مستحکم تھا اور خرد مند اور دور اندیش تھے۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
امام خمینیؒ نے دوستی کے لبادے میں چھپے اسلام دشمنوں کے چہروں کو بے نقاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱دنیا بھر میں بانی انقلاب اسلامی کی 32 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ان کے افکار و نظریات کی ترویج کیلئے پاکستان میں بھی برسی کی مناسبت سے سیمینار و دیگر تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی ، پوری دنیا میں خراج عقیدت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی برسی کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں اور جگہ جگہ مجالس اور تعزیتی جلسے منعقد کئے جا رہے ہیں۔
-
امام خمینی (رح) کے انقلاب سے خطے کے حالات بدل گئے: شیخ نعیم قاسم
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب الله کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی ( رح) نے مشکل حالات میں فلسطین کے اہم استقامتی محاذ کو تشکیل دیا۔