-
بغداد میں شہدائے استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کا مرکزی پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔
-
الحشد الشعبی، فوجی کمانڈروں کے پاک خون کی وفادار رہے گی، فالح الفیاض
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کے انتقام کا پہلا قدم ان سے تجدید بیعت اور ان کی راہ کو جاری رکھنا ہے۔
-
تہران غیر ملکی طلبا نےشہدان استقامت کی یاد تازه کی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
لکهنؤ میں شہدائے استقامت کی برسی پر تعزیتی پروگرام
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
تہران؛ شہید قاسم کی پہلی برسی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر تہران یونیورسٹی میں ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کے چیف جسٹس، سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی، قدس فورس کے کمانڈر اور شہید قاسم کے جانشین جنرل قاآنی بھی شریک تھے۔ اسی کے ساتھ ساتھ عراق، شام، لبنان اور فلسطین کی استقامتی تحریکوں کے رہنماؤں نے بھی اس پروگرام سے خطاب کیا۔
-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
-
قاسم سلیمانی نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷دنیا کی اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ فلسطین ، عراق، شام ، لبنان اور یمن کے سلسلے میں میجرجنرل شہید سلیمانی کی مخلصانہ خدمات اور قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا ۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا جائے گا
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضا کارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی کا پروگرام جمعے کے روز تہران میں منعقد ہوا جس میں عالم اسلام اور استقامتی گروہوں کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
-
عراقی عوام شہید قاسم سلیمانی سے اس طرح کر رہے ہیں عقیدت کا اظہار
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام اپنے ان دو ہر دلعزیز شہداء سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔