-
کرکٹ عالمی کپ: انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان میچ جاری، ہندوستانی کھلاڑیوں نے بازو پر کالی پٹی کیوں باندھی؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵کرکٹ عالمی کپ کا آج 29 واں میچ انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور انگلینڈ نے پاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔
-
لندن: میٹرو کے اسپیکر سے فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲برطانیہ میں فلسطینیوں کے حقوق کی حامی تنظیموں نے فلسطین کے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ مظاہرہ کیا۔
-
لندن میں فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے(ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶لندن میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے۔
-
لندن کی میٹرو بھی فلسطین کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیوز)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔
-
برطانیہ: غاصب صیہونی حکومت کی حمایت، کنزرویٹو پارٹی کی شکست کا باعث
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵برطانیہ میں جمعرات کے روز ایوان نمائندگان کے ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر حکمراں جماعت کے مقابلے میں لیبر پارٹی کو ملنے والی کامیابی پر اس جماعت نے اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
لبنان سے امریکی شہریوں کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵لبنان میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اس ملک سے نکل جائيں۔
-
برطانوی وزیراعظم کے دورہ اسرائیل کے خلاف برطانیہ کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴فلسطین کے حامیوں اور صیہونی حکومت کے مخالفین نے برطانیہ میں وزیراعظم ہاؤس کے سامنے دوسری بار مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سکھ کا سانس لے لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو وطن واپسی گرفتار نہیں کیا جائے گا اس لئے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو چوبیس اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔
-
روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔
-
برطانیہ: شیفیلڈ شہر کی بلدیہ کی عمارت سے اسرائیل کا جھنڈا اتار پھینکا + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۳برطانیہ کے شیفیلڈ شہر میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔