-
لندن ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی، تمام پروازیں معطل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶لندن کے لوٹون ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے نتیجے میں اس ايئرپورٹ کی تمام پروازیں معطل کردی گئيں۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد میں کمی کی خبریں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس حمایت میں کمی کی خبریں بھی گشت کر رہیں ہیں۔
-
میاں نوازشریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے: رانا ثناء اللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہيں اور وہ مینار پاکستان پر خطاب کریں گے۔
-
انگلینڈ: آکسفورڈ شائر میں دھماکہ (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳انگلینڈ میں آکسفورڈ شائر کے شمال میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں وٹنی، برفورڈ، چپنگ نارٹن اور ملٹن انڈر وائچ ووڈ میں بجلی بند ہوگئی۔
-
فوجی تربیت کے بہانے برطانوی فوجی یوکرین روانہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶برطانیہ فوجی تربیت کے بہانے سے اپنے فوجی یوکرین روانہ کر رہا ہے۔
-
برطانیہ، ہندوستانی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴ہندوستان کو کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر برطانیہ میں بھی نظر آنے لگا ہے۔
-
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئےمجسمہ تیار (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
برطانیہ: نوجوان لڑکیاں عدم تحفظ کا شکار
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷برطانیہ کی خواتین نے ایک سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ انھیں گھر سے باہر نکلتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ انھیں کسی بھی وقت جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔