-
برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
-
چارلز ہمارے بادشاہ نہیں ہمیں بادشاہت نہیں چاہئیے، برطانوی عوام
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰چارلز سوم کو ہفتے کے روز ایسی حالت میں تاج پہنایا گیا کہ برطانوی عوام کو ایک جانب معاشی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب انہیں تاجپوشی اور یوکرین کی جنگ کے بھاری اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
عوام کے لئے کفایت شعاری اور بادشاہ کے لئے شہ خرچی، برطانوی عوام میں بڑھتا غم و غصہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی پر ایسی حالت میں انیس کروڑ پاؤنڈ خرچ ہوئے ہیں کہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق، بیس فیصد برطانوی شہری خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
چارلز کی تاج پوشی کے دن بھی، سلطنت کے مخالفین سڑکوں پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶برطانیہ میں کنگ چارلز کی تاج پوشی سے قبل سلطنتی نظام کے مخالفین کی پکڑ دھکڑ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کے موقع پر لندن میٹرو میں سراسیمگی (ویڈیو)
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶لندن میٹرو کے مسافروں میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب دھویں اور آگ لگنے کی خبر مسافروں میں پھیلی۔
-
برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کا واقعہ دہشتگردی نہیں ہے: برطانوی پولیس
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی
-
برطانیہ میں نرسوں کی وسیع ہڑتال
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳برطانیہ کے نصف سے زائد ہسپتالوں اور طبی مراکز کی نرسوں نے اتوار سے تنخواہوں اور کام کے حالات کے خلاف احتجاجی ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
بی بی سی کے چیئرمین کا استعفی، بورس جانسن کو قرض دینے کا تھا معاملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸بی بی سی کے چیئرمین رچرڈ شارپ نے سرکاری تقرریوں پر حکومتی قواعد کی خلاف ورزی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔