-
برطانیہ: اقتصادی نظام درہم برہم، عوام کی قوت خرید میں نمایاں کمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
-
فلسطین آزاد ہو کر رہے گا، برطانیہ میں عالمی یوم القدس ریلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اتوار کے روز عالمی یوم القدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں شاندار ریلیاں نکالی گئیں۔
-
برطانیہ میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰برطانیہ میں ایک سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ میں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کی ایک تہائی کو نسلی برتاؤ اور نفرت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، ایران میں انسانی حقوق پر سوالیہ نشان اٹھا رہے ہیں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک انسانی حقوق کا غلط استعمال کر رہے ہیں جسے سرے سے مسترد کیا جاتا ہے۔
-
یوکرین کو دئے جانے والے ہتھیار، برطانیہ کی سڑکوں پر استعمال ہو رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹یوکرین بھیجے جانے والے ہتھیار، اسمگل ہوکر برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں بڑھتا معاشی بحران
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی کی بنا پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹برطانیہ کے متعدد شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ؛ یہود مخالف بیان دینے پر معروف سیاست داں کی انتخابات میں شرکت پر پابندی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷آزادی اظہار رائے کے دعوے دار برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربن پر یہود مخالف بیان دینے کی پاداش میں اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
جرمن لیپرڈ اور بریٹش چیلنجر ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱جرمنی اور برطانیہ نے اپنے مین بیٹل ٹینک لیپرڈ اور چیلنجر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں، جرمن وزارت دفاع کے مطابق ان ٹینکوں سے جنگ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔