-
باہمی لین دین میں ڈالر سے ناطہ توڑا جائے، روسی صدر
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۷روس کے صدر ولادی میر پوتن نے جو ان دنوں برکس تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے چین کے دورے پر ہیں بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مختلف معاملات پر اپنے ملک کی پالیسیوں کی وضاحت کی ہے۔
-
برکس کی جانب سے افغانستان میں جنگ بندی پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷برکس نے اس بات پر زور دیا ہےکہ افغانستان میں فوری طور پر جنگ بندی ہونی چاہیے۔
-
عالمی امن و سلامتی کے قیام میں برکس کے کردار پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰چین کے صدر نے برکس کے رکن ملکوں پر عالمی امن وسلامتی کے قیام میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس کا برکس ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹روس کے صدرولادی میر پوتن نے برکس کے ارکان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کے لیے ماسکو کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں بریکس سربراہی اجلاس کا اختتام
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶ہندوستان کے شہر گوا میں بریکس گروپ کا سربراہی اجلاس، دہشت گردی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
برکس کے رکن ملکوں میں اعتماد بڑھائے جانے کی ضرورت ہے، چین
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹چین کے صدر نے برکس گروپ کے رکن ملکوں میں اعتماد کو فروغ دیے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
بریکس کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰ہندوستان میں بریکس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اس ملک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بریکس سربراہی اجلاس، رکن ملکوں کے درمیان تعاون میں فروغ کا باعث بنے گا۔