-
دشمنوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا، بریگیڈیئر جنرل جزائری
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲اعلی ایرانی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایران کے تمام دشمنوں کو انقلاب اسلامی کے مقابلےمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے ایران کی شرط
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۷ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے میزائل پروگرام پر مذاکرات کو امریکہ اور یورپ کے دور مار میزائلوں کی نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔
-
کسی کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس سمیت کسی بھی ملک کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں۔
-
دفاعی توانائی ایران کی ریڈ لائن ہے، مسلح افواج کے ترجمان کا بیان
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی ریڈ لائن ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں کا اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے عراق کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
امریکا نیابتی جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی دہشت گردانہ نیابتی جنگ اور حتی لشکرکشی کے ذریعے بھی اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے-
-
ایران سے امریکی وزیر خارجہ کی توقعات بالکل بے جا ہیں: جنرل جزائری
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر سے امریکی وزیر خارجہ کی توقعات سے اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں امریکی حکام کی لاعلمی و نادانی کی عکاسی ہوتی ہے۔
-
دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، سربراہ مسلح افواج
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ کی شکست کا سلسلہ اس کے سقوط تک جاری رہے گا
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ انیس سو اسی میں صحرائے طبس میں امریکہ کی شکست کا سلسلہ اس کے مکمل سقوط تک جاری رہے گا۔