-
امریکہ سے انتقام ضرور لیں گے، جنرل سلامی کی قوم کو یقین دھانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
دشمنوں کی پابندیوں کے مقابلے میں ملت ایران کی استقامت پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے تمام اقتصادی مسائل کی وجہ دشمنوں کی ظالمانہ پابندیاں ہیں۔ اور عوام ان مسائل سے چھٹکارا پانے کے لئے ہرگز پابندیاں لگانے والوں کی جانب نہیں جائیں گے۔
-
ایرانی قوم دشمنوں کو شکست دینے کا ہنر جانتی ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتہائی ہوشیاری کے ساتھ دشمنوں کی دھمکیوں اور خطرات کو مواقع میں تبدیل کررہی ہے -
-
ایران دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور ہے، جنرل سلامی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کو دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور قرار دیا ہے۔
-
پابندیاں ، ایران کی دفاعی پیشرفت کا محرک : جنرل حسین سلامی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی ٹیکنالوجی کے فروغ کا عامل قرار دیا ہے
-
ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳ایران کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیکٹیکل کمیونیکشن سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ارادوں کی جنگ میں ملت ایران کی استقامت فاتح ہے
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے استقامت کو دشمن کے مقابلے کا واحد راستہ قرار دیا اور کہا کہ استقامت ، امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ ہے اور ملت ایران کی کامیابی نزدیک ہے-
-
امریکی اور صہیونی حکام ڈرامے باز ہیں، بریگیڈیر جنرل سلامی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
-
علاقے میں امریکا کی شکست پر تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کا نتیجہ معطل کئے جانے کو امریکی سامراج کے تابوت میں آخری کیل قرار دیا ہے