-
امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کی خودسرانہ پابندیاں، شام کا سب سے بڑا مسئلہ، شامی مندوب
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شامی عوام کے خلاف امریکہ کی خود سرانہ پابندیاں شام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔
-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طبی دہشت گردی سے دنیا میں دو ارب لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
شام کے تیل کے ذخائر پرامریکی تسلط ناقابل قبول ، شامی حکومت
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲شامی حکومت نے اپنے ملک کے تیل کے ذخائر پر امریکا کے تسلط کو یکسر مسترد کردیا ہے -
-
امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے: بشارالجعفری
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵امریکہ ایک جانب جہاں شام میں دہشتگردوں کی حمایت و مدد کر رہا ہے وہیں شام کی دولت پر بھی ڈاکہ ڈال رہا ہے۔
-
امریکہ کا ناجائز قبضہ چھڑایا جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شمال مشرقی شام میں امریکا کے اقدامات کو ناجائز قبضہ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
شمالی شام پر ترکی کی جارحیت ، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے : بشار الجعفری
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں ، اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے جبکہ روس کے نمائندے نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔