-
پوپ کے پوری سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید سلیمانی کے سر ہے: امیر عبداللہیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔
-
عراق میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷عراق میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا سفارتخانہ جاسوسی کا اڈہ ہے: استقامتی محاذ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷عراق کے استقامتی محاذ نجباء کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہے۔
-
عراق، گرین زون علاقے پر راکٹ حملے کا مسئلہ، عراقی گروہوں نے مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰عراق کے مزاحمتی گروہوں نے بغداد کے گرین زون علاقے پر راکٹ حملے کی مذمت کی ہے جبکہ مزاحمتی گروہ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایسی اطلاعات ہیں جن کو موقع پر فاش کریں گے۔
-
عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے پر پھر راکٹ حملہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
شمالی بغداد میں داعشی عناصر اور حشدالشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶پریس ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی رپورٹ دی ہے۔
-
ایران و عراق میں جدائی ناممکن ہے: سربراہِ عدلیہ ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳ایران و عراق کی عدلیہ کے سربراہوں نے عدالتی شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے چیف جسٹس کی شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر حاضری + ویڈیوز
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کی شب عراق کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچے ہیں۔ انہوں نے بغداد پہونچنے کے بعد اپنے دورے کا آغاز سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری دے کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک پر جوش تقریر کرتے ہوئے امریکی دہشتگردوں کے لئے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایران کے جنرل سلیمانی اور عراق کے ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام یقینی ہے۔
-
عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴عراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔